Jump to content

User talk:Mumtazabbasshigri

Page contents not supported in other languages.
From Wikipedia, the free encyclopedia

تعارف:ممتازعباس شگری کا تعلق پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کے ضلع شگر سے ہے، انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاوں تسرشگر سے حاصل کی، بعد آزاں میٹرک کے بعد جناح پبلک سکول اینڈ کالج اسکردو بلتستان میں اپنی تعلیمی سلسلے کو جاری رکھنے کی غرض سے داخلہ لیا۔ ممتاز چھ بہن بھائیوں میں چوتھے نمبر پر ہے۔

ثانوئی تعلیم:

[edit]

'Bold text' انہوں نے ثانونی تعلیم کی حصول کے لیے کراچی کا رخ کیا، اور وفاقی اردو یونیورسٹی میں اس وقت داخلہ لیا جب ان کے گاوں میں کوئی بھی صحافت کا طالبعلم نہیں ہے ، باالفاظ دیگر گاوں والے صحافت کے لفظ سے ہی ناواقف تھے،۔ انہوں نے اردو یونیورسٹی سے ماس کمیونیکشن میں بی ایس کی ڈگری اعلیٰ نمبروں کے ساتھ پاس کیا

صحافتی زندگی :

[edit]
ممتاز عباس شگری نے صحافت کا آغازگویا یونیورسٹی میں داخل ہونے کے ساتھ ہی کیا تھا، انہوں نے  زمانہ طالبعلمی میں ہی کالم نگاری کا سلسلہ شروع کیا ان کے پاس پاکستان کے سب سے پہلا اخبار نوائے وقت میں شائع ہوا۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے روزنامہ کے ٹو، روزنامہ بادشمال ، روزنامہ پاکستان سیمت دیگر بڑے اخبارات میں شائع کروانا شروع کیا، ان کو روزنامہ پاکستان میں بھی کالم شائع کروانے کا اعزاز حاصل ہے۔

علمی زندگی:

[edit]
عملی طورپر صحافت میں 2018 میں قدم رکھا جب کراچی میں بشارت نام کا ایک اخبار ہوا کرتا تھا۔ انہوں نے وہاں سب ایڈیٹر کے طورپر کام شروع کیا، ایک سال تک وہاں کام کرنے کے بعد روزنامہ جنگ کراچی کے ساتھ ڈیٹا انٹری اپڑیٹر اور بعد مین سب ایڈیٹر کے طورپر منسلک ہو گئے۔ انہوں نے ایک سال تک روزنامہ جنگ میں کام کیا اور ایک دم کام چھوڑ کر گاوں چلے گئے، گاوں سے واپسی پر پاکستان کے بڑے نیوز چینل 24 نیوز کے ساتھ کاپی ایڈیٹر کے طورپر فرائض انجام دینے لگے۔ وہاں پر سات مہینے کام کرنے کے بعد ایک ابرتا ہوا نیوز چینل جی ٹی وی نیوز کے ساتھ بطور کاپی ایڈیٹر منسلک ہو گئے،اور وہاں پر کام کر رہے ہیں

Not what talk pages are for

[edit]

Please use your sandbox (User:Mumtazabbasshigri/sandbox) for drafting our articles or additions to go into articles. This talk page is for discussions about editing with other editors. By convention on the English Wikipedia the language to be used is English as only a very small proportion of the editors write and speak in Urdu. Many thanks  Velella  Velella Talk   13:51, 11 February 2022 (UTC)[reply]