Jump to content

User:Malik Saad Abid

From Wikipedia, the free encyclopedia

ملک سعد عابد کی پيدائيش ۷ فروری ۲۰۰۴ امريکہ ميں ہوئی ملک سعد عابد ايک خوش اخلاق اور علاقہ ميں سياسی و سماجی شخصيت جانی جاتی ہے ملک سعد ايک سال کی عمر ميں پاکستان اپنے دادا دادی کے پاس آ گئے ملک سعد عابد کا تعلق ايک خاندانی گھرانے سے ہے ، ملک سعد عابد کے دادا جان ملک محمد حسين صاحب علاقہ ميں ايک اکيڈمی کے نام سے جانے جاتے ہيں ملک حسين صاحب علاقہ کی بزرگ سياسی و سماجی شخصيت ہيں اور علاقہ ميں سارے فيصلہ اُن کے رائے کے بغير نہيں ليا جاتا ۔ ملک سعد عابد کے والد محترم ملک عابد حسين امريکہ ميں وزير اعظم آزاد کشمير کے مشير مقرر ہيں اورامريکہ ميں پاکستانی کميونٹی کے سابقہ صدر ہيں ۔ ملک سعد عابد ايک بہت ہی خوش اخلاق اور علاقہ کی ملنسار شخصيت ہيں ہميشہ ہر کسی کو انسانيت کا درس ديتے ہيں اور بہت سادہ تبعيت کے انسان ہيں ۔ کوٹلہ ارب علی خاں کوٹلہ ميڈيا کونسل کے بانی (مہر جلال شائق) کا کہنا ہے کہ امریکہ میں مقیم ممتاز نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت ”ملک سعد عابد“کا شمار امریکہ میں مقیم ممتاز پاکستانی نوجوانوں میں ہوتا ہے،ملک سعد عابد بہت ہی کم عرصہ میں اپنے والد محترم اور دادا جان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سماجی و فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں،سعد ملک چڑیاولہ امریکہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور دیار غیر میں رہ کر آپکی نظر پاکستانی سیاست اور ملکی و علاقائی حالات پر رہتی ہے،اہلیان علاقہ کو سعد ملک کی سماجی خدمات پر فخر ہے،اللہ تعالیٰ سے دعا ہے سعد ملک جیسے محب وطن نوجوانوں کو زندگی کے ہر موڑ میں کامیابیوں سے نوازے۔ ياد رہے کہ ملک سعد عابد اپنے دادا جان اور والد صاحب کی بنائی ہوئی فاؤنڈيشن الحسين ويلفيئر ٹرسٹ چڑياولہ کو دن رات ايک کر کے چلا رہے ہيں اور ساتھ ہی ساتھ دوسری تنظيموں کو سپورٹ کيا۔کورونا کی وبا کے ردميان الحمدللّٰہ ! اللّہ پاک کے فضل و کرم سے الحسين ٹرسٹ چڑياولہ نے اپنے فرائض سر انجام ديتے ہوئے تقريباً 10 لاکھ کا راشن اور کچھ نقد پيسے مزدور اور غريب طبقے ميں تقسيم کئے اور ملکی حالات کے پيش نظر بھمبر آزاد کشمير کے ڈسٹرکٹ ہيںلتھ اسپتال ميں بھی وينٹيليٹر کا عطيہ ديا اور دوسری تنظيموں کا ساتھ بھی کھل کر تعاون کيا۔ مزيد ملک سعد عابد کا کہنا ہے۔ ہمارا گھر ايک ايسا گھر ہے جہاں نا ہی کوئی امير ہے اور نا ہی کوئی غريب ہے يہاں پر سب برابر ہيں يہ ايک ايسا گھر ہے جہاں محبتيں اور پيار بانٹا جاتا ہے ۔ ہم نے دو فری ايمبولينسز بھی رکھی ہوئی ہيں اور رمضان ميں فری دسترخوان بھی لگاتے ہيں اپنے علاقہ ميں فری ڈسپينسريز قائم کر رکھی ہيں ہم لوگ 24 گھنٹے حاضر ہيں اور بلکل اِسی طرح ہمارا گھر آپ سب کے ليے 24 گھنٹے کھُلا ہے جب آپ کا دل کرتا ہے آپ آئيں ہمارا جينے کا مقصد خدمت خلق ہےاور انشا اللّہ ہم سب ملک برادران اپنے بڑوں کی طرح ہر حال ميں آپ کے ساتھ کھڑے ہيں اور آپکی خدمت ميں ہميشہ خاضر ہيں ۔آج کے اِس دور ميں ميری عمر کے بچے ماڈرن ہيں کوئی کرکٹر ہے کوئی فلموں کا شوقين ہے ليکن ميں سچی بات کہوں کچھ صلاحتيں اللّہ نے پہلے سے آپ کو دی ہوتی ہيں اور کچھ چيزيں بچہ اپنے بڑوں سے سيکھتا ہے ۔ جيسا کہ تربيت ،انسانيت ،سادگی وغيرہ وغيرہ باقی ميں بھی حا ضر ہوں جہاں مير ی ضرورت ہو ميں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں اللّہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمين ۔