User:Fiazsalik
Appearance
فیاض سالک
تعارف۔۔
فیاض احمد سالک اس دور کے جید عالم ھونے کے ساتھ عظیم مقرر بھی ہیں اور ماھر مدرس بھی۔
ولادت۔۔
۔۔14 مارچ 1998 میں ملتان شریف کے قریبی شہر لودھراں میں پیدا ہوئے۔
تحصیل علم۔۔
انھوں نے درس نظامی کی ابتدا مھرآباد شریف کے قریبی گاؤں بستی چھینہ میں بزرگ عالم دین مولانا اسماعیل مہروی کے پاس کی۔فارسی کی کتابوں میں سے آسان قاعدہ۔ کریما۔نام حق۔پندنامہ۔بدائع منظوم۔مالابد منہ۔گلستاں۔اور بوستاں پڑھنے کے بعد جلالپور پیر والہ میں استاذ العلماء مفتی محمد اعجازِ احمد قریشی کے پاس صرف اور نحو کی کتابیں کافیہ تک پڑھیںِ قدوری۔ کنز۔ ایساغوجی۔ مرقات۔اصول الشاشی بھی وہاں پڑھیںِ۔اس کے بعد اگلے اسباق پڑھنے کے لیے ملتان شریف کے مشھور منطقی عالم جامع المعقول علامہ غلام حسین نقشبندی شیخ الحدیث جامعہ خیرالمعاد کی خدمت میں حاضر ہوا لیکن شومئی قسمت انھوں نے بڑھاپے کا عذر کرتے ہوئے فرمایا کہ مولوی جی میرے پاس اتنا وقت نھیں ھے بار اصرار کرنے پر آپ نے فرمایا کہ میرے استاد صاحب صدر المدرسین شیخ القرآن علامہ منظور احمد صاحب جنڈیالوی کے بڑے صاحبزادے علامہ نصراللہ نصر صاحب کے پاس نواں جنڈانوالہ ضلع بھکر چلے جاؤ وہاں آپکے سبق ٹھیک ہو جائیں گے انکے مشورے پر جامعہ صدر المدارس نواں جنڈانوالہ میں جگر گوشئہ شیخ القرآن علامہ نصراللہ نصر زیدشرفہ کی خدمت میں حاضر ہو کر اپنی علمی پیاس بجھانا شروع کی اور پھر معقول کی کتب ملا حسن۔ میبذی حمد اللہ۔ملاجلال۔میر زاھد۔شمس بازغہ۔صدرا۔کےساتھ ساتھ توضیح تلویح۔مسلم الثبوت۔اور پھر دورہ حدیث بھی وہاں کیا اور اپنے تمام ساتھیوں پر فوقیت رکھتے تھے کئ بار استاد کریم نے فرمایا کے ۔۔فیاض سبق میں توجہ سے بیٹھتا ھے اور کبھی فرماتے کے آپ کتاب کو صحیح طریقے سے سمجھ لیتے ہیں اساتذہ ۔۔ مولانا اسماعیل مہروی۔مفتی محمد اعجازِ احمد قریشی۔شیخ القرآن علامہ نصراللہ نصر زیدشرفھم وعلمھم وعمرھم