Jump to content

User:Dr.khalil swati

From Wikipedia, the free encyclopedia

صاع کی مقدار سواتی سیر(پوخ سیر۔پکا سیر)کے حساب سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔ صاع ۔ ایک پیمانہ ہے جس کی جمع اصواع ہے یہ پیمانہ خرید وفروخت میں ناپنے کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔عہد رسالت میں صاع اور مد کیل کی بنیادی اکائی تھی۔ایک صاع میں 4 چار مد ہوتے گویا مد ایک چوتھائی حصہ 1/4ہے صاع کی۔ صاع کوفی میں 270 تولے وزن ہوتا ہے۔ ایک تولہ میں 12 ماشہ یا 96 رتئ جوکہ 664۔11 گرام وزن کے برابر ہوتا ہے۔ ایک رتئ میں 12ملی گرام وزن ہوتاہے۔ ایک ماشہ میں 8 رتئ۔جوکہ 972ملی گرام وزن ہوتا ہے۔ اور ایک روپے سواتی 664۔11 گرام یعنی ایک تولہ (57۔11گرام)وزن کے برابر ہوتا ہے۔ اسی حساب سے مکمل سواتی سیر میں 108 تولےجوکہ اصل میں 5۔107 تولہ 108 روپے جوک کے حساب سے اورکم جوک یا کم سیر 105 کے حساب سے ہوتا ہے۔ اور انگریزی سیر(1کلو گرام) میں 86 تولے یعنی سواتی جوک کے اعتبار سے86 روپے 1000گرام وزن ہوتاہے۔ ایک مکمل سیر میں چار پاوں ہوتے ہیں۔ اور ایک پاون کا وزن 52۔312 گرام 24۔24 تولہ یا 4 چھٹانک پر مشتمل ہوتا ہے ایک چھٹانک 6۔6 تولہ یا 13۔78 گرام پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اور ادھا (نیم پاوں) 2 چھٹانک یا 26۔156 گرام ہوتا ہے ۔ پس سواتی سیر (108 روپے جوک کے حساب سے ) میں 108 تولہ یاچار4 پاوں یا 16 چھٹانک یا 1250 گرام صافی وزن ہوتا ہے۔ اور ایک دڑی میں 4 سیرسواتی یا 5000گرام وزن ہوتے ہیں ۔ اور ایک من میں 40 سیرسواتی یا50 کلوگرام یا دس دڑی ہوتی ہیں ۔ اب مندرجہ بالا حساب سے صاع کی مقدار 2سیر 2پاوں 4گرام ہیں ۔ ۔ اور ادھا صاع 57۔1 کلوگرام یا 65۔1574 گرام یا ایک سیر سواتی اور ایک پاوں 2گرام ہے۔ (تحقیق کنندہ خلیل الرحمن سواتی پی ایچ ڈی سکالر جامعہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور )Insert non-formatted text here