Jump to content

User:Dad Muhammad Baloch

From Wikipedia, the free encyclopedia

سردارتاج محمد گمشادزئی کو بلوچستان کے تاریخ میں معروف اور نامور سرداروں میں شمار کیا جاتا ہے آپ مہمانوازی بہادری اور غریب نوازی میں بےمثال تھے ہر ایک سے خوش اسلوبی سے ملتے تھے اور سب کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھتے تھے جو ایک بار سردار صاحب سے ملتے وہ بار بار ملنے کی چاہت رکھتےجب سردار تاج محمد گمشادزئی قاتلانہ حملے میں شہید ہوا تو آپ کے فرزند ادریس خان گمشادزئی کو قبیلے کا سردار مقرر کردیا گیا ادریس خان گمشادزئی اپنے باپ دادا کی طرح دلیراور نڈر ہیں اور تمام بلانوشی شاخوں نےسردار ادریس خان گمشادزئی کی حمایت کااعلان کردیاہے